نوا پرداز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (کنایۃً) کہنے یا باتیں کرنے والا، بولنے والا، گویا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (کنایۃً) کہنے یا باتیں کرنے والا، بولنے والا، گویا۔